سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسے نے اپنے استعفیٰ پر دستخط کر دیے ہیں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا ابھے وردنا بدھ کو عوامی طور پر اس کا اعلان کریں گے ۔
برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 38 وزرا، پرائیویٹ پارلیمانی سیکریٹریز اور دیگر عہدیدار حکومت سے علیحدہ ہوگئےہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔
عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا اور عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں کو تسلیم کر لیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے کنفرم کردیا کہ امریکی مراسلہ اصلی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان میں استعفوں کی سیاست کا تسلسل جاری ہے اورگورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخواہ نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا