-
فلسطینی اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲غزہ کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے آغاز کو آج تین سو اڑتالیس روز گزر گئے مگر اپنی سرزمین کو غاصبوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے فلسطینی عزم میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلی حملے، زبردست آگ بھڑک اٹھی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳عبرانی ذرائع نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر صفد کے قریب میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیل کا دہشت گردانہ اقدام اجتماعی قتل عام ہے: ایران
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر اپنے حملوں کے اعداد و شمار بتا دیئے
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے رواں ماہ کے دوران مقبوضہ شمالی فلسطین پر ایک سو ترسٹھ حملے کئے ہیں ۔
-
غزہ پر حملے کا مقصد کیا تھا صیہونی وزیر اعظم نے بتا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں پینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
مزاحمت کا محور خطے میں حقیقت بن چکا جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا: عراقچی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کے دورہ عراق نے، عراق کے ساتھ ہمارے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور دیگر استقامتی تحریکوں کے ساتھ کھڑے ہيں ۔
-
اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔