-
اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز: اسحاق ڈار کا خطاب
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں علاقائی ٹرانسپورٹ وزرا کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ کانفرنس سے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو دوطرفہ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے -
-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
پاکستان: وزير خارجہ کا دورہ بنگہ دیش ، دورہ بے حد اہم قرار دیا جا رہا ہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی باضابطہ دعوت کے بعد دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
نو سال بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات، اسلام آباد واشنگٹن کے ساتھ مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ بھی مضبوط ترین تعلقات چاہتا ہے، ان تعلقات کو چین کے ساتھ پاکستان کی برادرانہ پارٹنرشپ کے لینس سے نہ دیکھا جائے۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔