رہبر انقلاب اسلامی ایران نے ایک بار پھر فلسطین اور لبنان کے مزاحمتی محاذ کی فتح کو یقینی قرار دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
اس وقت رضوی ہاسپٹل کےمختلف شعبوں میں 500 نرسیں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی بارگاہ کے تعاون سے کام کر رہی ہیں جو ہمیشہ مریضوں کو ہمدردی اور پیار سے امید اور زندگی کی بہار کا راستہ دکھاتی ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کے پاکستان دورے پر اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نےغزہ میں المناک حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے غذائی قلت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
ایران اور فن لینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کرلیا۔
آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دو طرفہ تعاون اور علاقائی مسائل سے متعلق تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
پرائیوٹ سیکٹر کے پہلے سیٹلائٹس کے طور پر ایرانی سیٹلائٹس کوثر اور ھدھد روس کے وستوچنی لانچ بیس سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیے گئے۔