-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار 99 فوجی مشقیں-2
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں منگل سے مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئی ہیں
-
ایران کی مسلح افواج پوری طرح الرٹ ہیں: جنرل باقری
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیغمبر اعظم (ص) پندرہ فوجی مشقوں میں دفاعی طاقت کے مظاہرے سے بری، بحری اور فضائی تمام میدانوں میں ایران کی مسلح افواج کی غیرمعمولی دفاعی و میزائلی آمادگی کا پتہ چلتا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
ایران کی ذالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ