-
شام کے صدر سے ڈاکٹر ولایتی کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف مہم میں پوری توانائی سے عمل کر رہا ہے۔
-
صدر مملکت کی جانب سے جنوبی افریقہ کے صدر کا سرکاری استقبال
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کا تہران میں سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی سطح پر تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے بغداد اور لاہور بم دھماکوں کی مذمت
Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بغداد کے جنوب میں ایک اسٹیڈیم اور لاہور میں پارک میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کا صلاح و مشورہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام میں پائیدار جنگ بندی، دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ مقابلے اور شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران عراق تعلقات کی تقویت کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۳عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے بغداد میں تعینات ایران کے سفیر حسن دانائی فر کے ساتھ ملاقات میں ایران اور عراق کے تعلقات میں تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایرا ن نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردینے کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کےبیان کی مذمت کی ہے
-
علاقائی مسائل کے بارے میں تہران اور ماسکو کے درمیان تبادلۂ خیال
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین ایرانی حکام کے ساتھ علاقائی مسائل سمیت مختلف مسائل کے بارے میں بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور سوئزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران اور سوئزرلینڈ نے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کرنے کی اجازت
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد پاکستانی بینکوں کو ایران سے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہے یہ اجازت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دی ہے۔