-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت رد عمل
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حد درجہ دباؤ جاری رکھنے پر مبنی امریکی وزیر خزانہ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران شام کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کا خواہاں ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حالات پر گہرائی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔
-
ہم اپنے اصولی موقف پر قائم ہیں اور ہر روز اپنی پالیسی اور موقف تبدیل نہیں کرتے: ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے تغیرات میں امریکا اور اسرائیل کے آشکارا اور خفیہ ہاتھوں کو نہ دیکھنا بہت بڑی غلطی ہے۔
-
پی کےکے کے رہنما عبداللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹ترکیہ کے ساتھ عرصہ دراز تک برسرِپیکار تنظیم کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے ، کے رہنما عبداللہ اوجلان نے ایک پیغام میں اپنے ماننے والوں کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہا ہے۔
-
ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ضروری اقدام ہے۔