-
یورپی ٹرائیکا کے اقداقات کوئی قانونی حیثیت و اہمیت نہیں رکھتے: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک میکینزم کے سلسلے میں یورپی ٹرائیکا کے اقدامات کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ سے کوئی روک نہیں سکتا: ایرانی سفیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵ٹوکیو میں ایرانی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہ تو فوجی کارروائی نہ ہی اسنیپ بیک، اور نہ ہی کوئی اور قسم کا دباؤ، ایران کو اپنے قومی مفادات کے تحفظ روک سکتا ہے۔
-
یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران کا سخت احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۱ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں اور نمائندوں کو طلب کر کے یورپ کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
امریکا اور یورپ مصالحت میں رکاوٹ بن گئے : ایران
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مصالحت نہ ہونے کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے
-
ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سی این این نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی راہ حل کے لئے تیار ہیں