-
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی بار یورو کپ جیت لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶اسپین نے انگلینڈ کو فائنل میں دو ایک سے شکست دے کر یورو کپ دو ہزار چوبیس جیت لیا ہے۔
-
روس پر حملے کیلئے یوکرین میں امریکہ کےایف 16 جنگی طیارے تعینات
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے کہا ہے کہ ایف سولہ جنگی طیارے یوکرین ميں تعینات ہوں گے۔ دوسری جانب اسپین کے وزیراعظم نے یوکرین اور غزہ کے تعلق سے نیٹو پر دوہرا معیار اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اسپین فرانس کو ہرا کر یورو کپ کے فائنل میں
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے کا عالمی مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ میں جارح اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینوں کی نسل کشی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں اسپین بھی شامل
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳خبری ذرائع کے مطابق اسپین نے بھی عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی شکایت میں شامل ہونے کے لئے درخواست دی ہے۔
-
اسپین نے تمام یورپی ممالک کو پیغام دے دیا، آزاد فلسطینی ملک کو تسلیم کریں
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹اسپین کے وزیر اعظم نے تمام یورپی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں۔
-
اسپین بنا دنیا کا پہلا یورپی ملک، کیوں؟
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷دی ہیگ میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے والا اسپین پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔
-
پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
اسرائیل کے وزیر خارجہ کا اسپین کے وزیراعظم پر شدید حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷میڈرڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ہسپانوی وزیر اعظم پر شدید حملہ کیا ہے ۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔