-
فرزند رسول حضرت امام رضاعلیہ السلام کی شب شہادت خطبہ خوانی کے روایتی مراسم
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں صدر مملکت، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ایران کر اعلی سیول اور فوجی حکام حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
صدرمسعود پزشکیان نے سادہ مگر پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲منگل کی سہ پہر کو ہونے والی صدرمسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں اعلی سیاسی اور دفاعی حکام کے علاوہ غیر ملکی اعلی وفود کی کثیر تعداد نےشرکت کی۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے۔
-
آخر پوتین ایران کی کس بات کو لے ہیں خوش؟ رہبر انقلاب اور ایران کے عوام کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
برکس اجلاس میں ایرانی اسپیکر کی پہلی باضابطہ شرکت
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس روانہ ہونے سے قبل مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے برکس ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا یہ بہت اچھا موقع ہے۔
-
محمدباقر قالیباف کی نومنتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ایران کے صدارتی انتخابات کے حریف محمد باقر قالیباف نے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہیں اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
محمدباقر قالیباف کا تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے تیسرے بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی نمائش کا دورہ کیا۔ بین الاقوامی ہمام فیسٹیول کی سرگرمیاں دو نومبر سے شروع ہوگئی ہے۔