-
افغانستان میں نئی حکومت کے لیے صلاح و مشورے کا آغاز، ملا عبدالغنی برادر کے قیادت سنبھالنے کا امکان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے کابل پہنچنے کے بعد نئی حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ ملا عبدالغنی برادر گزشتہ منگل کے روز دوحہ سے افغانستان کے شہر قندھار پہنچے تھے۔
-
سابق افغان صدر کے بھائی کا طالبان کی حمایت کا اعلان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
کابل سے نیٹو افواج کے انخلا کی رپورٹ
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰نیٹو نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک کابل ایئرپورٹ سے اٹھارہ ہزار سے زائد افراد کو بیرون ملک منتقل کیا جاچکا ہے۔
-
مفرور افغان صدر اشرف غنی کا ویڈیو پیغام
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
اشرف غنی کے ساتھ کون کون افغانستان سے بھاگا؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے ساتھ ملک سے بھاگنے والے افراد کی فہرست سامنے آگئی ہے۔
-
مفرور افغان صدر منظر عام پر آگئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل چھوڑ کر خاموشی سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے صدر اشرف غنی نے سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی ہے ۔
-
متحدہ عرب امارات نے مفرورافغان صدر کی آمد کی تصدیق کردی
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳متحدہ عرب امارات نے مفرور افغان صدر اشرف غنی کی آمد اور ابوظہبی میں قیام کی تصدیق کر دی ہے۔
-
افغانستان کی صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں نو محرم کی عزاداری
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں نو محرم تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے بغیر کسی رکاوٹ کے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔