-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں ۔ تاجکستان اور ازبکستان کے بعد اب دعوی کیا گیا ہے کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف پنجشیر میں شہید کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مستقبل کی اسٹریٹیجی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
مفرور افغان صدر کہاں ہیں؟ اہم انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کی تاجکستان میں موجودگی یا عمان میں قیام کی تردید کے بعد ان کے متحدہ عرب امارات پہنچنے کی خبر ہے۔
-
افغانستان سے غیرملکی شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا استعمال
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰افغانستان سے غیر ملکی سفارتکاروں اور شہریوں کو باہر نکالنے کے لئے فوجی طیاروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔
-
افغان صدر کی روانگی جس کی بازگشت ہنوز معلوم نہیں۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۶افغان صدر اشرف غنی طالبان کی کئی روز سے مسلسل جاری پیش قدمی اور پھر آج کابل میں انکے داخلے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر تاجیکستان کی جانب کوچ کر گئے، ایک ایسا سفر جس سے بازگشت ابھی معلوم نہیں کہ کب اور کس حال میں ہوگی۔
-
افغان صدر اشرف غنی ملک سے چلے گئے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷افغانستان میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے درمیان صدر اشرف غنی اور بہت سے دوسرے اعلیٰ عہدیدار ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
-
طالبان، کابل میں داخل ہو گئے، امریکی حمایت اشرف غنی کے کام نہ آئی، عبوری حکومت کے زمزمے سنائی دینے لگے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کی پیشقدمی تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے اور ملک کے انتیس صوبوں اور دارالحکومت کابل کے بیشتر علاقوں پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے۔
-
کیا اشرف غنی کے خلاف امریکہ بغاوت کی تیاری میں ہے ؟
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶افغانستان میں طالبان کی تیز پیش قدمی اور چند دنوں میں ہی کابل پر قبضے کے اندازوں کے دوران ، افغانستان میں اشرف غنی کے خلاف امریکی بغاوت کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں ۔
-
مجھے ہٹانے کا اختیار صرف افغان عوام کو حاصل ہے: افغان صدر
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اقتدار سے علیحدگی کو افغان عوام کی رائے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
متحد ہوکے طالبان کے مقابلے کی ضرورت پر زور
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
سب مل کر طالبان کا مقابلہ کریں، افغان صدر کی اپیل
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں سرکاری افواج اور طالبان کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ افغان صدر نے سبھی افغان عمائدین، قبائل اور افواج سے اتحاد و یک جہتی کے ساتھ طالبان کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غزنی سمیت متعدد صوبوں پر طالبان کا قبضہ ہو چکا ہے۔