-
افغان صدر کو امریکی وزیر خارجہ کا دھمکی آمیز خط
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴امریکی وزیر خارجہ نے دھمکی آمیز خط کے ذریعے افغان صدر کو عبوری حکومت یا طالبان کے ساتھ مشترکہ حکومت کے قیام کی تجویز قبول کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات سے امن و استحکام کی دائمی ضمانت نہیں مل سکتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲حکومت افغانستان نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات افغانستان میں مستقل امن و استحکام کی ضمانت فراہم نہیں کر سکتے۔
-
افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار 248 قیدی ہیں۔
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں نیٹو اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔
-
حکمتیار کے جنگ پسندانہ بیانات پر افغان حکام برہم
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار کے جنگ پسندانہ اور اشتعال انگیز بیانات پر اس ملک کے حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل میں ڈیم کی تعمیر میں دہلی کی دلچسپی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ہندوستان نے افغانستان میں ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے جس پر 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی لاگت آئے گی۔
-
ہندوستان و افغانستان کے تعلقات اور فریقین کے درمیان تعاون
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲افغانستان کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے شاہ توت ڈیم کی تعمیر کے بارے میں سمجھوتے پر دستخط کی تقریب میں افغانستان میں قیام امن کے لئے دونوں ملکوں کے عزم پر بھرپور زور دیا۔
-
اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے ان کی کنارہ کشی کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا عبوری حکومت کا قیام ملک میں خون خرابے کا باعث بنے گا۔
-
عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔