پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی
پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
مرکزی حکومت کے بعد اب اترپردیش حکومت نے بھی مدارس کا مشاہرہ روک دیا ہے۔
غاصب اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
ہندوستان میں بدھ کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔
ہندوستان میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔