ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
پیرس میں ایرانی کھلاڑیوں کی پریڈ کے ساتھ ہی پیرالمپک دو ہزار چوبیس کی افتتاحیہ تقریب کا آغاز ہوا۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی الیکٹرک ٹرین کوہری جھنڈی دکھائی جس کی کشمیری رہنما فاروق عبداللہ نے تعریف کی۔
ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں دنیا کے سب سے بڑے آفس کمپلیکس کا افتتاح ہوگیا۔
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔
نئی دہلی میں جی بیس کا سربراہی اجلاس آج شروع ہوگيا جس کی سربراہی ہندوستان کررہا ہے۔
ہندوستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا آج افتتاح کردیا گیا ہے اس موقع پر اپوزیشن کی جماعتوں نے افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کیا
کراچی میں عبد الستارایدھی کے نام سے موسوم اورینج لائن بی آر ٹی بس سروس کا افتتاح ہوگیا۔
خام تیل کو آئل فیلڈ سے بحیرہ عمان تک پہنچانے والی طویل پائپ لائن نے کام شروع کردیا ہے۔