-
نائجیریا میں بوکوحرام کی دہشت گردی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
الجزائر میں مظاہروں کی نئی لہر
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹الجزائری عوام نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کرديئے ہيں۔
-
صومالیہ میں خود کش دھماکہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴صومالیہ میں خودکش حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
روانڈا، نسل کشی میں فرانس کا کردار
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵فرانس نے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کی دستاویزات عام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نائجیریا میں مسلح گروہوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
داعش کی سفاکیت کا ایک اور واقعہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴موزمبیق میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں دس سے زيادہ افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔
-
نائیجیریا: مسلح افراد کا جیل پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱نائیجیریا کے صوبے" ایمو" میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کردیا،جس کے بعد وہاں سے سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے۔
-
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
صومالیہ: الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷صومالیہ میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی جوابی کارروائی میں الشباب سے وابستہ 70 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
یورپ میں نسلی امتیاز کی جڑیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰یورپی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز یورپی معاشرے کی ساخت تک سرائیت کر گیا ہے۔