-
ہندوستان کو ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں بندرگاہیں بنانے میں دلچسپی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں مشترکہ بندرگاہیں بنانے کا خواہش مند ہے-
-
افریقی ملکوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی توسیع پر ایران کی تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے تہران افریقی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
کیمرون: دو بم دھماکوں میں انیس افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۷افریقی ملک کیمرون میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم سے کم انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
موگادیشو میں حملے کا ذمہ دار الشباب
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹الشباب دہشت گرد گروہ نے سومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-
-
برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۸برکینا فاسو میں ایک اور ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی شرمناک ہے: شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۲شیعیان پاکستان کے قائد علامہ ساجد علی نقوی نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر مغربی ملکوں کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا: شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی وحشیانہ سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا: نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ کا بیان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱نائیجیریا کی انسانی حقوق کی نیشنل کمیٹی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ زاریا کے بہت سے شہدا کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہے۔
-
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن سید جعفر عادلی کی جانب سے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۷افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۳نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے کئے گئے۔