الجزائر کے صدر نے کہا ہے کہ الجزائری عوام اپنے خلاف فرانسیسی سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
فلسطین کی حماس اور جہاد اسلامی تنظیموں نے افریقی یونین میں غاصب صیہونی حکومت کو بطور نگراں دی گئی رکنیت معطل کر دئے جانے کو صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کرنے والوں کے منھ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
لائبیریا میں افسوسناک واقعہ پر تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
ہندوستان میں اومیکرون میں 21 افراد مبتلا پائے گئے جس کے بعد سے اس ملک میں تشویش کی لہر دنوڑ گئی ہے۔
اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
سحر نیوز رپورٹ
نائیجر میں متعدد فوجی ہلا ک ہو گئے۔
سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔