دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔
ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔
اقوام متحدہ کے ادارہ یونسیف نے دنیا میں ساٹھ کروڑ بچوں کی تعلیم متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے اسکول اور کالج کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ہیٹی میں صدر کے قتل کے الزام میں 2 امریکیوں سمیت 17 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
عبوری وزیر اعظم نے ملک کا چارج سنبھال لیا۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔
کوو ایران برکت ویکسین کے ڈوز لینے والے افراد کے خون کے ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی کہ کوو ایران برکت ویکسین افریقی کورونا (سویہ) پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔
کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
تشدد زدہ مشرقی افریقی ملک بورکینا فاسو میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 11 پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔