-
باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق 4 روز کے دوران سیلاب سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 57 زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
افغانستان میں سیلاب سے 100 افراد جاں بحق و زخمی 41 لاپتہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳افغانستان کے وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانی نمائندے کا دوره افغانستان
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
محرم الحرام میں عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ماہ محرم کے دوران عزاداری کا سلسلہ برقرار رہے گا اور مجالس عزا کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
طالبان کا ملک پر سے پابندیاں اٹھا لینے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر عالمی برادری بالخصوص امریکہ سے اس ملک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانوی کمانڈوز کے ہاتھوں 80 افغان شہریوں کا قتل عام
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸افغانستان میں برطانوی فوجیوں نے 80 افغان شہریوں کو مختلف طریقوں سے قتل کیا ۔