اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ دنیا کے آزاد ملکوں کے خلاف امریکہ کے خودسرانہ اور غیر قانونی اقدامات قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کے علاوہ اقوام متحدہ کے منشور کے بھی منافی ہیں۔
افغانستان کے امور میں صدر ایران کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت افغان عوام کی حمایت کی پالیسی کے دائرے میں افغانستان کی عبوری انتظامیہ کے ساتھ مختلف شعبوں خاص طور سے اقتصادی شعبے میں تعاون کر رہی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی جنگ میں شامل ہونے سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا ہے۔
اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔
افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔
گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں سات داعشی دہشتگردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
افغان مہاجرین کی ایران آمد میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے اور روزانہ ہزاروں افغان شہری ایران میں داخل ہو رہے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وحید حدادی اصل نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دینے کے لیے آمادہ ہیں۔