-
افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶دو امریکی جرنلوں نے افغانستان میں واشنگٹن کی اسٹریٹیجک شکست اور کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کی وزارت خارجہ کو اس ملک سے، انتہائی افراتفری کے ساتھ نکلنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
کیا افغان شہریوں کو بھی امریکہ پر بھروسہ نہیں رہا، شکایتیں درج؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰امریکہ میں ہزاروں افغان مہاجرین کی عارضی حیثیت ختم ہونے کے مد نظر، ان میں سے بہت سے لوگوں نے امریکی وفاقی حکومت کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔
-
افغانستان کی فضاؤں میں دیو ہیکل بمبار طیاروں کی پروازیں
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵افغانستان کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ صوبہ قندھار کی فضاؤں میں بی ففٹی ٹو بمبار اور ایف تھرٹی فائیو طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔
-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔
-
طالبان کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳طالبان انتظامیہ نے افغانستان کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیاروں کی پروازوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار
-
افغانستان پر بیس سالہ امریکی تسلط کے نتايج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان سے امریکی انخلا کا ایک سال اور افغان عوام کی مشکلات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹آج پندرہ اگست، افغانستان سے امریکہ کے ذلت آمیز انخلا اور طالبان کے اقتدار میں آنے کی پہلی سالگرہ ہے۔
-
بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بخوبی پتہ ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا لفظ استعمال کئے جانے کی بھی انھیں قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔