-
افغانستان میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹ایسی حالت میں کہ جب افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین علاقوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے، اس گروہ نے دعوی کیا ہے کہ تین اور علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانسان کی موجودہ کابینہ میں تبدیلی/ طالبان کا دعوا: ہم افغان عوام کو انکے حقوق دلائیں گے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱افغانستان، صدارتی حکم پر کئي وزارتخانوں اور محکمہ جات میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لائي گئي ہیں۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی افغانستان میں اپنی فوج باقی رکھنے پر مُصِر، طالبان نے انخلا کا مطالبہ کیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ترک صدر نے کہا ہے کہ طالبان کی مخالفت کے باوجود، ترکی، افغانستان کی موجودہ صورت حال کو کنٹرول کرنے والے واحد قابل اعتماد ملک کی حیثیت سے اپنی فوج افغانستان میں باقی رکھے گا۔
-
افغان حکومت اور طالبان وفود کے درمیان ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۱افغانستان میں تشدد میں اضافے کے درمیان افغان حکومت اور طالبان کے وفود نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے
-
حکومت باعزت اور پائیدار امن کی خواہاں ہے: عبداللہ عبداللہ
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لئے افغان حکومت کا امن مذاکرات کار وفد جلد ہی قطر روانہ ہو رہا ہے۔
-
افغان صدر کے مشیر اور نائب وزیرخارجہ کی ایرانی سفیر سے ملاقات، اہم مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹افغانستان کے نائب وزیرخ ارجہ نے ایران کی جانب سے بین الافغان مذاکرات کی حمایت کو اتنہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
مغربی افغانستان میں طالبان کے دوسینئرکمانڈرہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰افغان فوج کی کارروائی میں طالبان کے دوسینئر کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں -
-
افغان فوج کے حملے، 65 طالبان ہلاک 30 سے زائد زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴افغانستان کے مختلف صوبوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے۔