افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے طالبان کے حملوں میں 3 ہزار 560 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔
طالبان نے صوبہ قندوز اور تخار میں قید افغانستان کی حکومت کے مزید 37 قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان نے 46 عام شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔
حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن مذاکرات کے عمل میں خواتین کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
افغان خبری ذرائع نے کہا ہے کہ طالبان نے کوئٹہ شوریٰ اور مذاکراتی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان کے ساتھ امن مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔