-
افغان طالبان پر اثرورسوخ پاکستان کا، کنٹرول کس کا ؟
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں۔
-
افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت میں کسے کونسا عہدہ ملے گا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶طالبان کے سربراہ ملا ہبت اللہ اخونزادہ کے ماتحت گورننگ کونسل بننے کے امکانات ہیں۔
-
درہ پنجشیر پر قبضے کے لئے طالبان کی کوششیں، سخت جنگ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸طالبان اور احمد مسعود کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد درہ پنجشیر میں طالبان اور مخالفین کے درمیان جنگ جاری رہنے کی خبر ہے۔
-
افغان نائب صدر کا انکشاف، مرکزی حکومت شدید امریکی دباؤ میں تھی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶افغانستان کے سابق نائب صدر امر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو آزاد کرنے کے لئے امریکا دو سال سے دباؤ ڈال رہا تھا۔
-
وادی پنج شیر محاذ جنگ یا مذاکرات کا محور
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔
-
امریکہ اور طالبان آمنے سامنے؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲افغان طالبان نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے دیے گئے وقت پر کابل ائیر پورٹ خالی نہیں کیا تو اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
سابق افغان صدر کے بھائی کا طالبان کی حمایت کا اعلان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے افغان طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
-
ملاعبدالغنی بردار قندھار سے کابل پہنچ گئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲طالبان کے دوحہ دفتر کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر کابل پہنچ گئے۔
-
افغانستان، جامع حکومت کی تشکیل کے لئے گفتگو جاری
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۳افغانستان کے دار الحکومت پر طالبان کے قبضے کے چھ دن بعد اس ملک میں وسیع اور جامع حکومت بنانے کے لئے گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔