-
کابل میں ایرانی سفارتخانہ بدستور کام کر رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے بے گھر ہونے والے افغان شہریوں کی صورتحال پر توجہ دیئے جانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں ایرانی سفارت خانہ اور ہرات میں ہمارا کونسلیٹ معمول کے مطابق کام کررہا ہے۔
-
طالبان مذاکرات کے لیے وقت دیں، عبداللہ عبداللہ کی اپیل
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان سے مذاکرات کے لیے وقت طلب کیا ہے۔
-
مزار شریف بھی سقوط کرگیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰افغانستان کے شہر مزار شریف کے مکمل سقوط کرجانے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اقتدار میں شمولیت کی طالبان کو مشروط پیشکش
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حکومت کابل نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے اقتدار میں طالبان کو مشروط طور پر شامل کیا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان، فوج میں اعلی سطح پر تبدیلی
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶افغان آرمی چیف آف اسٹاف ولی محمد احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔
-
جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸افغان حکام کا کہنا ہے ملکی عوام کے خلاف جاری لڑائی میں طالبان کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳افغانستان کی صورتحال پر دوحہ میں 3 روزہ بات چیت آج شروع ہوگی ۔
-
پاکستان کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا، معید یوسف
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کابل پر طاقت کے ذریعے قبضے کو قبول نہیں کرے گا۔
-
افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔