-
کرائپٹو کرنسی کے سلسلے میں ہندوستانی حکومت نے بل تیار کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ہندوستان میں اتھورائزیڈ ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیشن اور پرائیوٹ ورچوئل کرنسی پرپابندی لگانے کے مقصد سے پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن میں ایک بل پیش کیا جائے گا۔ سرمائی اجلاس انتیس نومبر سے شروع ہو رہا ہے۔
-
ایران و پاکستان نے کی تجارت کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے تہران میں ملاقات کی۔
-
ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹امریکی پابندیوں کے باوجود ایران ہر شعبے میں ترقی کر رہا ہے۔
-
تجارتی خبریں یکم نومبر
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰امریکہ نے چین کو اپنے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کو شکست دیں گے: ایران و زیمبابوے
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶زیمبابوے میں تعینات ایران کے سفیر نےاس ملک کے اسپیکر سے ملاقات میں امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کی مذمت کی۔
-
ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کے بعد ریل سیاحت میں سرمایہ کاری کی حمایت
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے مینجنگ ڈائریکٹر سعید رسولی نے ایرانی ریلوے کی یونیسکو میں رجسٹریشن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نجی شعبے کو ریل سیاحت کی صنعت میں سرمایہ کاری کرنے اور متروک ریلوے اسٹیشنوں کو ایکو ٹورازم اور ہوٹلوں میں تبدیل کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
قومی پیداوار میں اضافے کا عمل پوری قوت سے جاری ہے: صدر روحانی
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷صدر ایران نے کہا ہے کہ اقتصادی جنگ اور کورونا کے باوجود ملکی پیداوار میں اضافے کا عمل پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں، تہران بغداد اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔