-
ایران: تیل کی پیداوار میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۲ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنے نے ملکی تیل کی پیداوار میں عنقریب اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۰ایران کے تیل اور گیس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اضافہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱گذشتہ ہجری شمسی سال میں متحدہ عرب امارات کے لئے ایران کی برآمدات میں اکّیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
تیل اور گیس کے شعبوں میں ہندوستان کی اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱ہندوستان کی او این جی سی کمپنی، اپنے ملک کے مشرقی علاقوں میں تیل اور گیس کے میدانوں کی توسیع میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
ایران اور یونان کے درمیان خام تیل کی فروخت کا معاہدہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۸ایران کی نیشنل آئل کمپنی اور یونان کی ہیلنک پیٹرولیم نے خام تیل کی فروخت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۲عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی ہدایت
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان کی معاشی حالت کے بارے میں اس ملک کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی کا بیان
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴پاکستان کے صوبے پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی معاشی حالت میں بہتری آئی ہے۔
-
بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس 2016 کا آغاز
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴اسمارٹ فون کی سالانہ نمائش، موبائل ورلڈ کانگریس 2016 اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہو گئی۔
-
سونے کی عالمی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۴عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی اور تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔