-
اسرائیل کی دیدہ دلیری یا عالمی ادارے کی کمزوری ،اقوام متحدہ کے قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
روس کو بیلیسٹک میزائل فراہم کرنے کی تردید، ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے روس کو بیلسٹک میزائل ارسال کرنے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ کے سلسلے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کیمیائی ہتھیاروں تک دہشت گرد گروہوں کی دستری کے خدشے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیرسعید ایروانی نے کیمیائی اسلحے تک دہشت گرد گرہووں کی دسترسی کو عالمی امن وسلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے اور اس کو روکنے کے لئے قوی تر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ، ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں اور اس کے ایٹمی گوداموں کو خطے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے ایران کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دیگر ملکوں پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دیتی ہے اس لئے اس کے ایٹمی ہتھیار زیادہ سنگین خطرات کے حامل ہوگئے ہیں۔
-
آج ایٹمی ترک اسلحہ کی ضرورت ہر دور سے زیادہ محسوس کی جا رہی ہے: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس دور میں ہمیشہ سے زیادہ ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی عزم کی ضرورت ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت سے غرب اردن پر جارحیت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غیر انسانی پابندیاں شامی عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف: ایران
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں۔
-
امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی سے موافقت
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲یمنی افواج نے امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی کی موافقت کردی ہے۔