-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
ایران مخالف قرارداد کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے: ایران
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران مخالف قرارداد کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے بین الاقوامی اداروں کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرنے میں قرار داد کے بانیوں کے طرز عمل کی مذمت کی۔
-
سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں پڑ گئی ہے : تخت روانچی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو اس کی ناقص و کمزور کارکردگی پر سخت ہدف تنقید بنایاہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم سے متعلق پاکستان کے وزیراعظم کا دس نکاتی ایجنڈا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انسداد کورونا کے تعلق سے فوری کارروائی کے لئے اقوام متحدہ کے سامنے ایک دس نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔
-
ایران قومی مفادات کے پیش نظر جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تہران اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے جوہری پروگرام کے بارے میں فیصلہ کرے گا کہا کہ جوہری معاہدے کے اپنے وعدوں میں کمی لانے کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا کہ جب تک جوہری معاہدے کے دیگر فریق اپنے وعدوں پر عمل در آمد نہیں کرتے۔
-
سلامتی کونسل ناکارہ ہو چکی ہے
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کمزور کارکردگی کے باعث اپنی ساکھ کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے اور دنیا کے لیے ضروری ہے: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل و فلسطین تنازع، مسئلہ کشمیر، گستاخہ خاکوں کی ترویج، افغان امن عمل، ہندوستان میں مسلمانوں کی صورتحال، کورونا وائرس، منی لانڈرنگ، ماحولیاتی تبدیلی اور افغان امن عمل سمیت اہم معاملات پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے: اقوام متحدہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ہم سلامتی کونسل کے فیصلے پر عمل کریں گے۔
-
امریکہ اپنی ناجائز خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی اپنی ناجائر خواہش کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگا۔