-
دشمن نیویارک میں ایرانی قوم کی آواز کو دبانے میں ناکام رہا: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲صدر ایران نے کہا کہ دشمنوں نے سرتوڑ کوشش کی تھی کہ نیویارک میں بلند ہونے والی ایرانی قوم کی آواز نہ سنی جائے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے شہباز شریف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہندوستان سمیت تمام ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو صدر رئیسی نے کیا تحفہ دیا؟+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷صدر ایران نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو نایاب تحفہ دیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا اہم خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستہترویں اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ممالک کے دوہرے معیارات کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سب سے بڑی وجہ تصور کرتا ہے۔
-
ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی ضرورت پر ایک بار پھر تاکید
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران رئیسی کی الہٰی ادیان کے رہنماؤں سے ملاقات، خدا کو نقطۂ اتحاد بنانے پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹مذاہب و ادیان کے اتحاد کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان مذاہب کے پیروکار اپنے عقائد سے دستبردار ہو جایں بلکہ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ سبھی آپسی اشتراکات پر تکیہ اور اختلافات سے پرہیز کریں۔ یہ بات صدر ایران رئیسی نے اپنے دورۂ نیویارک کے موقع پر ادیانِ الٰہی کے نماہندوں اور رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں کئی ملکوں کے عہدیداروں سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔