-
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ، نیویارک میں اپنے قیام کے دوران ایران کے قومی مفادات اور حقوق کی بحالی کی کوششیں جاری رکھیں گے-
-
ایران اور روس شامی قوم کے دفاع کے سلسلے میں دمشق کے اتحادی ہیں: بشار الجعفری
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۰اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے شام کی قوم کے دفاع کے سلسلے میں ایران اور روس کو دمشق کا اتحادی قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے پر عملدرآمد سے پوری دنیا کو فائدہ ہوگا۔ صدر حسن روحانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک پہنچ گئے
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر مملکت جمعرات کے دن نیویارک کو روانہ ہو جائیں گے: پرویز اسماعیلی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستّرویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے جمعرات کے دن نیویارک روانہ ہو جائیں گے۔
-
"امن کے لیے دعا" کی تقریب رونمائی
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵نامور ایرانی آرٹسٹ محمود فرشچیان کی بنائی ہوئی پینٹنگ"امن کے لیے دعا" کی رونمائی کردی گئی۔
-
ایرانی عوام عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں: محمد جواد ظریف
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، عالمی برادری کی روش میں بنیادی تبدیلی دیکھنا چاہتے ہیں-
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے لئے روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوگئے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے شام کے ساتھ تعاون کی ضرورت
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۵اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے اپنے ملک کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ناممکن قرار دیا ہے.