-
فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے-
-
اقوام متحدہ کو دنیا میں امن کی ثقافت رائج کرنے کی کوشش کرنی چاہئے-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو دنیا میں امن کی ثقافت رائج کرنے کے لئے اپنی توانائیاں بروئے کار لانا چاہئين۔
-
آئي اے ای اے میں ایران کے نمائندے کا ردعمل
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۷ایران کے ایک فوجی مرکزکے بارے میں ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئي اے ای اے کے بیان پرآئي اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کی بان کی مون پرتنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے عالمی ادارے کے بعض رکن ممالک کی طرف سے دہشت گردوں کی حمایت کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سیکریٹری جنرل بان کی مون پر تنقید کی ہے ۔