-
بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے آزادی بیان نے بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۳دنیا کے بتیس ممالک نے بحرین کی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لیبیا: بحران کے خاتمے پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۲لیبیا کی سیاسی جماعتوں نے اپنے ملک کا بحران حل کرنے کے لئے اہم امور پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
شام کے لاکھوں شہری بے گھر
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے کہا ہےکہ شام میں جنگ بند نہ ہونے کی صورت میں لاکھوں لوگ بے گھر ہو جائیں گے۔
-
امن کے لیے صیہونی قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: صائب عریقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۴تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کی صورت میں ہی ممکن ہے۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغازمتوقع
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶اقوام متحدہ میں یمن کی مستعفی حکومت کے نمائندے نے، عمان میں یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے نئے دورکے عنقریب آغازکی خبر دی ہے-
-
یمنی شہریوں کے ابتر حالات کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶یمن میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوآرڈینیٹر نے یمنی شہریوں کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبردار کیاہے۔
-
فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰پاکستان میں افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے-
-
اقوام متحدہ کو دنیا میں امن کی ثقافت رائج کرنے کی کوشش کرنی چاہئے-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو دنیا میں امن کی ثقافت رائج کرنے کے لئے اپنی توانائیاں بروئے کار لانا چاہئين۔