-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل: غزہ کی صورتحال وحشتناک اور المناک ہے
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریش نے غزہ میں انسان دوستانہ جنگ بندی اور اس علاقے میں وسیع امداد کی فراہمی کی ضرورت پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال وحشتناک اور المناک ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایٹمی حملے پر مبنی اسرائیلی وزیر کے بیان کی مذمت کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں صیہونی وزیر کی ایٹمی حملے کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کی جانب سے ایٹمی حملے کے بیان کی شدید مذمت کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
اسرائیل کے جنگی جرائم کی فہرست میں ایک اور شرمناک و مجرمانہ باب کا اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پر فوری طور پرعمل کریں۔
-
امریکی قرارداد ویٹو کرنے پر ہنیہ نے روس اور چین کا شکریہ ادا کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے موقف، اور صیہونی غاصب حکومت کی حمایت میں امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کو سراہا ہے-
-
سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بحران غزہ کے حل کے لئے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناتواں ہے۔
-
غزہ میں وحشیانہ قتل عام، انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ایروانی
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے غزہ میں فلسطینی عوام کے وحشیانہ قتل عام کو انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے: فلسطینی وزیر خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فلسطینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غاصب صیہونی حکومت ، غزہ کی خواتین اور بچوں سے انتقام لے رہی ہے-
-
حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اہم بیان
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوترس نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حماس کے حملے بلاوجہ انجام نہیں پائے-
-
جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے: روس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱روس نے ایک بار پھر جنگ غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے انسانیت سوز قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکہ نے اتوار کی صبح سلامتی کونسل میں غزہ میں جاری تنازعے پر ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں حماس کی مذمت کی گئی ہے لیکن غزہ میں کسی جنگ بندی کی بات نہیں کہی گئی ہے