صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
اسلامی ممالک اور اقوام نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
الجزائر، اٹلی اور یونان کے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
ایران کے صدر نے کہا کہ ایران اور الجزائر کے تعلقات کو مختلف شعبوں میں فروغ دیا جا سکتا ہے۔
ایران کے صدر نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو عید قربان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر صدائے احتجاج بلند کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔
فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ اخبار نے الجزائر میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت، فرانس اور مغرب کی انٹیلی جنس سروسز کے اجلاس کی اطلاع دی ہے۔
عرب لیگ کا بتیسواں سربراہی اجلاس آج جدہ میں شروع ہوا اور عرب لیگ کی سربراہی الجزائر سے سعودی عرب کو سونپ دی گئی۔
غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس شہر گزشتہ روز اور جمعرات کی صبح سے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔
ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔