ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ دوسروں پر الزامات لگانے کے بجائے یمنی مظلوم عوام کے خلاف جنگ میں جارحیت کرنے والوں کے لئے ہتھیاروں کی فراہمی کو روکے۔
امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف مسلمان صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست ، امریکی حکومت کی انسانیت دشمن ماہیت کی مظہر ہے ۔
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں چینی مداخلت کی کوشش کا الزام بالکل بے بنیاد ہے ، چین اس کی سخت مخالفت کرتا ہے۔
فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون نے ایران کے خلاف اپنے ہی وزیر کے الزام کو مسترد کردیاہے۔
ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
پاکستان نے بعض افغان حلقوں کی جانب سے کابل ہوٹل پر حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بارے میں لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا۔
سعودی عرب اور اردن کے بادشاہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد اور تکراری دعوے کئے ہیں-
کانگریس پارٹی کے رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے ۔
تمل ناڈو کے سبکدوش ہونے والے وزیراعلی پنيرسیلوم نے جے للتا کی موت کے معاملے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔