-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
برطانوی اور صیہونی وزرائے اعظم کے بیہودہ الزام پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی اور صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی لندن میں ہونے والی ملاقات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں رونما ہونے والی مثبت تبدیلیوں پر ان دونوں کی جھنجھلاہٹ کوئی عجیب و غریب بات نہیں ہے۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکے کے اصل ذمہ داروں کی پردہ پوشی کی جا رہی ہے: روس
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکے کے حوالے سے مغربی ذرائع ابلاغ کی تعجب خیز رپورٹ پر روس نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عوام کی توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش قرار دیا ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ اپنے ملک کے شرمناک کردار پر معافی مانگیں: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران نے جرمنی سے ایران اور عراق کی اقوام کے خلاف شرمناک جرائم پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زیلنسکی جان لیں کہ صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ایران
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرینی صدر کے ایران کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیلنسکی ایران کے صبر کا امتحان نہ لیں۔
-
پاکستان نے امریکی دعووں کو مسترد کر دیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی بھی پناہ گاہ موجود نہیں ہے۔
-
ایران سے متعلق بے بنیاد اور من گھرٹ دعوے اور الزامات حیران کن ہیں: وزارت خارجہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے اندورنی حالات سے متعلق گروپ سیون کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور اُس سے دراصل ایران کے اندر بدامنی پھیلانے اور دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کو شے ملے گی، اور اس بیان کے جاری کرنے والوں کو ایران کے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
یوکرین کے وزیر خارجہ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا رد عمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
انسداد دہشتگردی عدالت میں آج عمران خان کی پیشی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمے سے سلسلے میں آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں۔
-
بی جے پی اور کانگریس کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ہندوستان میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس نے ایک دوسرے پر انتخابی مہم کے تعلق سے سنگین الزامات لگائے ہیں۔