یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس جنوبی مآرب میں شدید جنگ کے بعد اس علاقے میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کے سب سے اہم اڈے کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمنی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے اس ملک کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے زرخریدوں اور ان کے اتحادی القاعدہ کے ہاتھوں دس یمنی قیدیوں کے قتل کی خبر دی ہے۔
سعودی عرب میں القاعدہ کے سرغنہ نے یمن میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے ساتھ جنگ کا اعتراف کیا ہے۔
یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
طالبان نے افغانستان کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے کے اس بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان میں القاعدہ کی موجودگی کی بات کہی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جارح اتحاد کی حمایت میں پورے یمن میں فوری جنگی بندی کی اپیل کی ہے۔
علمائے اسلام کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی اتحاد کے کرائے کے فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد صوبہ مآرب کے شمالی علاقوں کو آزاد کرالیا ہے۔
امریکی ڈائریکٹر ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے دعوا کیا ہے کہ القاعدہ جلد ہی امریکا پر ایک حملہ کرسکتی ہے