-
ایران کے خلاف پابندیاں عالمی اقتصاد کے لئے نقصان دہ ہیں: صدر ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک بحران ساز اقدام اور اس کا مقصد ایرانی عوام پر دباؤ بنانا تھا۔ یہ بات ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو میں کہی۔
-
فرانس کے صدر میکرون کی مشکلات میں اضافہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو دی ہے۔
-
میکرون کے سامنے سخت چیلنج، دوسری بار صدر بننے پر ٹماٹر برسائے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فرانس کے صدر پر فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پھینکے گئے۔
-
حجاب مخالف ماری لی پن کو ہرا کر ایمانوئل میکرون دوبارہ صدر منتخب
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰فرانس کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 58.2 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
فرانسیسی عوام کا احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳فرانسیسی عوام نے اپنے ملک کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے موضوع پر میکرون اور پوتین کی گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶روس اور فرانس کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ایران اور فرانس کے صدور نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹روس اور فرانس کے سربراہوں نے یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔