-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کی یورپی ملکوں کی طرف سے مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔
-
امن کا نوبل انعام ہند نژاد ناوی پلئی کو دیئے جانے کا اعلان، ٹرمپ کا خواب ایک بار پھر شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸نوبل کمیٹی نے 2026 کا نوبل امن انعام نوانیتھم ناوی پلئی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ نوبل انعام کے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق ناوی کو امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ کے لیے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا جائے گا۔
-
تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاریخ مسخ کرنے کی امریکی کوشش پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر سعودی عرب یمنی قوم کے خلاف جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: بدرالدین الحوثی
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے زور دے کر کہا ہے کہ سعودی عرب، امریکا اور صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر جان بوجھ کر یمنی قوم کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔