-
افغانستان میں نیٹو کمانڈر کا مکارانہ بیان
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷افغانستان میں نیٹو کے کمانڈر نے مکاری سے کام لیتے ہوئے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ ختم کر دیں۔
-
امریکی وزیر اور طالبان رہنما کی گفتگو
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا برادر نے پیر کی شام امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے افغان امن اور قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کے حملوں میں 3560 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے طالبان کے حملوں میں 3 ہزار 560 افغان سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
افغانستان: افغان جیل سے مزید 50 طالبان قیدی رہا
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱حکومت افغانستان نے مزید 50 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
طالبان نے بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
افغان فضائیہ کے حملے میں 45 طالبان ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں متعدد طالبان ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
قطر معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں تیزی آئی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ قطر میں طالبان اور امریکہ کے مابین نام نہاد معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد طالبان کے حملے بڑھ گئے ہیں۔
-
افغانستان میں پانچ فوجی اڈے بند کر دئے: امریکہ کا دعویٰ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵امریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے افغانستان میں اپنے 5 فوجی اڈے طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تناظر میں بند کر دیئے۔
-
افغانستان میں 23 عام شہریوں کا قتل
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷افغانستان کے مختلف علاقوں پر طالبان گروہ کے حملوں میں 23 عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
طالبان افغانستان سے امریکیوں کے مکمل انخلا کے درپے ہے: ترجمان طالبان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر دیا ہے۔