-
شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکا کے ریٹائرڈ جنرلوں نے وزیر دفاع کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰امریکا کے دسیوں ریٹائرڈ جنرلوں نے ملک کے وزیر دفاع کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا کو اسٹراٹیجک شکست ہوئی: ہینری کیسنجر
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵امریکا کے سابق وزیر خارجہ اور مشہور تجزیہ نگار نے افغانستان سے امریکا کے انخلاء کو ایک اسٹراٹیجک شکست قرار دیا ہے۔
-
افغانستان، امریکی سفارت خانے نے پھر جاری کیا الرٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی سیکورٹی کی وجہ سے دروازوں سے مناسب فاصلہ بنائے رکھیں۔
-
امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کابل دھماکوں میں 13 امریکی اور 28 طالبان ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۳کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے 3 دھماکوں میں بچوں، طالبان اور امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوئے۔
-
عراق، امریکی فوجیوں پر پھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸عراق میں امریکی فوجیوں کے کاروان پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق اب امریکہ کیلئے پر امن نہیں رہا
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰عراق کے صوبہ بغداد میں فوجی ساز و سامان کے حامل ایک امریکی فوجی کانوائے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کے اٹھویں کانوائے پر حملہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲عراق میں منگل کے روز دہشت گرد امریکی فوجیوں کے آٹھویں لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق سے امریکہ کا جنازہ نکلنے والا ہے: عراقی اراکین پارلیمنٹ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴عراقی پارلیمنٹ کے متعدد اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا قریب ہے۔