-
امریکہ: فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شکاگو کے نزدیک ایک علاقے میں فائرنگ سے چارافراد ہلاک ہوگئے۔
-
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی خاتون کے قتل کی لرزہ خیز داستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
امریکا میں گن کلچرکا نقصان
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ فائرنگ کے اصل ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں 14 سالہ سیاہ فام نوجوان قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایک اور سیاہ فام امریکی نوجوان، امریکی پولیس کی بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا۔
-
ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ کیس
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنگوں میں ملوث امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳امریکی پولیس کی جانب سے ایک نوجوان سیاہ فام شہری پر جان لیوا حملے کی ویڈیوز کی اشاعت کے بعد امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
لاس اینجلیس پولیس کا شاندار کارنامہ! ایک سال میں 31 افراد کا قتل
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۰امریکہ میں بلیک لائیوز میٹر تحریک نے امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام ٹیچر کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸امریکی پولیس ایک نوجوان کو چاقو ساتھ لے کر چلنے کے الزام میں قتل کر کے بھی نائس ہی رہتی ہے لیکن ایک مسلحانہ اقدام کرکے دوسروں کی جان لینے والا اگر ایرانی پولیس یا عدلیہ کے ہاتھوں سزا پا جائے تو یہ دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا مصداق قرار پاتا ہے۔