-
سیکورٹی خطروں کی وجہ سے امریکی کانگریس کی عمارت بند
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۴امریکی کانگریس کی عمارت کو سیکورٹی خطروں کی وجہ سے بند کر دیا گيا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں ایک سو چالیس امریکی ارکان کانگریس کے خط کو وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل سازگار قرار دیا ہے۔
-
کانگریس پر پھر حملے کا خطرہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے حالیہ واقعات کے تناظر میں ایک بار پھر کانگریس اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
-
امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے الزام میں ٹرمپ حکومت کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کی گرفتاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵امریکہ کی سابق ٹرمپ حکومت کی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کو امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴امریکہ کے ایوان نمائندگان کے آج ہونے والے اجلاسکو ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔
-
کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کا خطرہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲امریکی کانگریس کی عمارت کے کے اررد گرد حفاظتی انتظامات ایک بار پھر سخت کر دیئے گئے ہیں۔
-
کانگریس پر اپنے حامیوں کے حملے کے بارے میں ٹرمپ کا نیا دعوی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶امریکہ کے سابق صدر نے کانگریس پر اپنے حامیوں کے حملے کے بارے میں کچھ نئے دعوے کیے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں دھاندلی ہوئی: ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔