امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
ہیکروں نے امریکہ کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک کر لیا ہے۔
امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی کانگریس کی جانب سے الہان عمر کو خارجہ تعلقات کی کمیٹی سے نکالے جانے کو پارلیمانی ظلم واستبداد اور خواتین کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکی ایوان نمائندگان نے امور خارجہ کمیٹی میں مسلمان خاتون سینیٹر الہان عمر کی رکنیت معطل کر دی۔
سحر نیوز رپورٹ
دو تہائی امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں جمہوریت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔
ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ واشنگٹن مین کانگریس کی عمارت کے قریب فائرنگ کا ایک واقعہ رونما ہوا ہے۔