امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی ریاست اینڈیانا (Indiana) میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔
امریکا کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ہم جتنا سوچتے تھے اس سے بھی زیادہ ہم داخلی جنگ سے نزدیک ہو رہے ہیں۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں جہموریت کو خطرات سے روبرو قرار دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے عوامی رائے کو دبانے کی کوشش کی۔
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت اب پوری طرح سے خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے جو تشویش کا سبب ہے۔
واشنگٹن کی پولیس نے کانگریس کی عمارت پر حملے کی پہلی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔