-
امریکہ کے دارالحکومت میں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰واشنگٹن کی پولیس نے کانگریس کی عمارت پر حملے کی پہلی برسی کے موقع پر حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔
-
امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
افغانستان کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷اقوام متحدہ نے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک انسانی المیے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
افغان صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار کابل میں طالبان کے پہنچنے کا باعث بنا، طالبان گروہ کا دعوی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
ٹرمپ نے اسرائیل کے حوالے سے خفیہ راز سے پردہ اٹھا لیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اس راز سے پردہ اٹھا لیا کا ماضی میں امریکی کانگریس پر اسرائیل کا کنٹرول تھا۔
-
کانگریس پر حملے کا معاملے، حملے کے دن ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے دن سابق صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰امریکہ میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کانگریس کی عمارت پر حملہ اور کابل میں طیارے سے گرتے شہری ، امریکی دور کے خاتمے کا ثبوت ، جنرل اسمبلی کے اجلاس سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے منگل کو ، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھیترویں اجلاس کو خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی عوام کی جانب سے کانگریس کی عمارت پر حملے کے تاریخی مناظر اور امریکی طیارے سے افغان شہریوں کے نیچے گرنے کے مناظر، یعنی کیپٹل ہل سے لے کر کابل تک کے واقعات سے پوری دنیا کو ایک ہی پیغام ملا ہے کہ امریکہ کا تسلط پسندانہ نظام خواہ کے ملک اندر ہو یا باہر ، پوری طرح سے ناکام ہو چکا ہے ۔
-
امریکی دارالحکومت میں تشدد اور بلوے کا خطره
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ حامیوں کے حملے کا خطرہ، نیشنل گارڈ تعینات
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل کی حفاظت کے لئے نیشنل گارڈ کے 100 فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔