ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے مقصد سے سہ فریقی (ٹرائیکا) گروپ میں ایران اور ہندوستان کی شمولیت سے اسکی افادیت میں اضافہ ہو سکتا ہے، لہٰذا ان دو ممالک کو اس گروہ میں شامل ہو جانا چاہئے۔
پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعلقات، پاکستان اسٹریٹیجک اسٹڈیز انسٹیٹوٹ نے رپورٹ جاری کی ہے۔
سینیر افغان رہنما اور سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیام امن کے لیے ایران کی کوششوں کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
امن کے لئے افغان حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ، امن کے عمل میں طالبان کے مطالبات کی وضاحت اور اس تنظیم کی جانب سے تحریری تجویز کا خیر مقدم کرتی ہے ۔
پاکستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے منجملہ افغانستان کے بحرانوں کے حل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کی بقا کو درپیش خطرات کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔