-
عالمی برادری طالبان کو مذاکرات پر مجبور کرے: افغان حکومت
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳افغانستان کی حکومت نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان پر دباؤ ڈال کر اسے امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئےمجبور کرے۔
-
طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
افغان امن عمل میں ایران نے مثبت کردار ادا کیا: طالبان
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں ایران کا کردار مثبت ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن سے قابضین کا خواب چکنا چور ہو جائے گا: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے طالبان، حکومت اور دیگر افغان گروپوں کے مابین مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جانب سے ان کی کنارہ کشی کے مطالبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا عبوری حکومت کا قیام ملک میں خون خرابے کا باعث بنے گا۔
-
عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔
-
افغان حکومت امن مذاکرات کی پابند ہے: عبداللہ عبداللہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۶افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کی پابند ہے۔
-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ٹریکٹر ریلی 26 جنوری کو ضرور ہوگی: کسان تنظیموں کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین جمعہ کے روز 11 ویں دور کی میٹنگ فریقین کے اپنے اپنے موقف پر قائم رہنے کے سبب بے نتیجہ رہی جس کے بعد حکومت نے اگلی میٹنگ کی کوئی تاریخ متعین نہیں کی۔